Комментарии:
سات بجے کہنا سلپ آف زبان ہے آپ کی
Ответитьوعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وسیم بھائ
اصل خبر پر بات جریں مخبر صحافی کوئ بھی یو اس سے کسی جو کچھ لینا دینا نہیں
76 saloon main Pakistan ki establishment, judiciary, seyasat daan, patwarey officer iss crowd kaa tamashaa deykhtey theay pehly dafaa yeah crowd yaa awam in saab kaa tamashaa deykh rehey hain zeyada pareyshan honey ki zarrorat nahey heay yeah patwarey system apney end ki taraf jaa rahaa heay girtey huey deywar koo aik dahkaa oor doo
Allah O Akbar Allah O Akbar Allah O Akbar
جس طرح چیف جسٹس نے نئے قانُون پر فوری عمل کیا ہے آسی طرع چیف الیکشن کمشنر بھی فوری طور پر نئے قانون پر عمل درآمد کرے
Ответитьکسی نے کیا حوب کہا ہے کہ قافلے گزرتے رہیں گے۔کُتے بھونکتے رہیں گے آپ نے اسد طور اور مطع اللہ کی طرح سچاٸی کا دامن نہیں چھوڑنا
ОтветитьWaseem bhai Jo log Sach bat kren or Allah k khouf ko dil me rakhty hn Kam zarf or kisi ke zat pr gand uchalny k elwa or kuch kr nai sakty me bhut arsa se ap ka vlouge suntan hn or ap ke khaber or tajzea ko dekha bhut had tak thek hota h baking hr insane galti ka putla h but ye log sidique Jan wagera to any ap ko insane b proof nai kr sakty
Ответитьیہ تفصیلی فیصلہ قاضی صاحب کے گھر جانے کے بعد ہی منصور علی خان چیف جسٹس ۔۔اس فیصلہ کو منظر عام پہ لائیں گے۔۔اور 8فروی کے الیکشن کو منصور علی شاہ کالعدم قرار دے دیا جائے گا ۔۔ اور نئے الیکشن کے آرڈرز جاری کرنے کا حکم دیں گے! اور ہماری ہومیوپیتھک آرمی ایسٹبلیشمنٹ اور پارلیمنٹ تو سمجھو " وڑ" گئی نا۔۔جو کچھ کرنا ھے ابھی کر لو !! سرجری کرو۔۔ھومیوپیتھک کی میٹھی گولیوں سے یہ ججز باز نہیں آئیں گے!!
Ответитьasal taout pti ka asad tor or matebulaah hay dolars kli abikay howay insan.inko sahafi khna b toheen hay.ya kia mon say CJ say saboot mang rhayo jo khud sara din un oar bhonktay dolarrs klia kbi saboot dia
Ответитьنیچان دی اشنای کولون ف یض
ОтветитьPast and closed 😎
Ответитьپی ٹی آٸی کا ڈنڈہ ڈولی ہوچکا ہے ۔ثابت ہوچکا ہے پی ٹی اٸی علاقاٸی جماعت بھی نہ رہی ہے ۔کسی کے گندوں سواری کرنے والا سواری کی تلاش میں جلد اطہر منصور اور منیب کے کندھے بھی بوجھل ہوجاٸیں گے اور اسے اتار پھینکے گے
ОтветитьExcellent
Ответитьمیں نے مطیع اللہ جان اور اسد طور کو ان سبسکرائب کیا ہوا ہے۔
Ответитьجزیلہ سلیم نہیں ہے بلکہ جزیلہ اسلم ہے
Ответитьماشااللہ جی اپ کا جو تجزیہ ہے وہ بہت زبردست ہے
Ответитьاس بیان پر دستخط کس کس کے ہیں انکے سامنے کہاں اور کس نے ریکارڈ رکھا
Ответитьکیا vlog ٹائم بڑھانے سے پیسہ زیادہ ملتا ہے
ОтветитьJazeela Aslam registerar supreme court
Ответитьکورٹ آف کنڈکٹ کی صاف خلاف ورزی ہے اور یہ آٹھ ججز اس کے مرتکب لگتے ہیں
Ответитьاس بندے کی دم پر پاٶں کیوں آیا ہے ۔لگتا تو یہی ہے ۔یہ بندہ خود پیسے لیتا ہیں
Ответитьسیاسی ہوجب بھرتی ہو تو ایسا نہ ہوتا۔لگتا ہے مزید ملک بحران میں دھکیلنے کے لیے گاڑی اٹھ ویلر کافی ہے ۔جو سیاسی جماعت کی ردی اٹھاے ہوے ہے ۔ انے والے گھوڑے کے لیے قانون بن گیا وہ اپنی مرضی سے سٹاپ مقرر کرے گا ۔ کل پی ٹی ای کے جلسے نے فارم 45 کی پردہ چاک کر دیا ۔جیسے تعداد تھی ووٹ بھی اسی طرح جب جعلی ڈگری سے لوگوں پر فیصلے مصلحت ہو سکتے تو جعلی فارم 45 بنانا معمولی بات تھی تاکہ الیکشن متنازحہ ہو جاے۔ فیصلے اہین و قانون سے ہٹ کر ہوں گے تو مزید متنازعہ ہوں گے یہ امن نہیں ہونے دیں یہ ان پارٹی +. پارٹی کا ماٹو ہے۔
ОтветитьLugtah hye Jo Tum ruk ruk K Bukwas Kurty ho bry Ursto ho
ОтветитьChamber should be finished from all courts. This place initiates the the loopholes in the courts and its decisions.
ОтветитьBro agr ek Parliament 2/3rd aksariat ky baghair Aayini trameem nhi kr skty to phr 1/17 judges tashreeh ky elawa Aayin ko kaisy rewrite kr skty hn
Ответитьعمران صاحب کوئی نئی بات بھی کریں
Ответитьتصادم نہیں، صفائی.
Ответитьوہ چوتیا حرامزادہ اسد طور، اسد فتور ہے
Ответитьاگر اپکو ٹاؤٹ یا قاضی کا مخبر ہونے کا خطاب ملا ہے تو ہم کو اپ پر فخر ہے ۔❤❤❤❤
Ответитьمحترم لوگ سب سمجھ بھی رہے ہیں اور دیکھ بھی رہے ہیں یہ الگ بات ہے کہ کوئی اس کا ہر وقت تذکرہ نہیں کرتا. اس میں کوئی شک نہیں کہ پاکستان میں درجنوں لکھنے اور بولنے والے لوگ پیسے لیکر یہ دھندہ کر رہے ہیں. اس سے اپکو یا ان افراد کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں. کیونکہ الفاظ سچائی کو پرکھنے یا کہنے کے محتاج نہیں ہوتے. Speaking loudly is not a sign of truth,the truth can also be seen in soft and gentle words. اپ بلکل پریشان نہ ہوں لیکن آپ سے ایک حکمت کی بات ضرور شئیر کرنا چاہتا ہوں کہ آپ کوئی ایسی بات یا دعویٰ نہ کریں جس کے پیچھے موجود شخص کا نام لینے سے آپ کتراتے یا پہلو تہی کرتے ہوں. جب بات "صیغہ غائب" third person) (he, she, it اور جو کوئی بھی ایسے صیغے استعمال کر کے بات کرتا ہے لوگ سمجھ جاتے ہیں یہ شخص جھوٹ بول رہا ہے. ہاں آپ کسی خبر ( NEWS ) کی سورس نہیں ظاہر کرنا چاہتے تو کوئی مضائقہ نہیں لیکن اس خبر کی تصدیق یا سچائی کی ضمانت آپکے سر پر ہو گی. لیکن کسی نامعلوم فرد کے افعال کا زکر کر کے تہمت، بہتان، یا الزام تراشی نہ صرف ہمارے دینی عقائد کے سخت خلاف ہے بلکہ ایسے افراد کچھ عرصے کے لیے Publicity، cheap fame تو حاصل کر لیتے ہیں لیکن لوگوں کی نظروں میں انکی کوئی قدروقیمت نہیں ہوتی.
ОтветитьBhai Jan
Comments reading is binding upon you.
Jazeela ssleem nahi jazeela aslam correct it
Ответитьوسیم صاحب یہ 8 ججوں کا تفصیلی فیصلہ نہیں تھا بلکہ وضاحتی نوٹ تھا۔ تفصیلی فیصلہ تو نا ابھی تک آیا ہے اور نا ہی آنے کی امید ہے۔
ОтветитьExcellent Tajzia. Hamesha khush raho.
ОтветитьAp achy insan hain
ОтветитьS C chun chun ka muraba na bainay
Ответитьعمرانڈوز ججز گروپ سپریم کورٹ کو اپنے باپوں کی جاگیر سمجھتے ہیں سپریم کورٹ کے عمرانڈو یوتھیا ججز گروپ کو غیر قانونی غیر آئینی طریقے اپنانے پہ آرٹیکل 6 لگنا چاہیے
ОтветитьMukhbar ni wseem sb.mukhbir sahi lafz hy
ОтветитьWailikumaslam wasim Bhai God bless you 🙏
ОтветитьQALANDER SAHAFI IMRAN RIAZ KE VLOG KE VIEWS 150K EK GHANTE MEY, AUR TERE VLOG KE 2 GHANTE MEY SIRF 6K😅😅😅, AB BHI TERI SAMJH MEY NAHI ATA KE TUJHY KITNE LOG DEKHTE HAIN??? BUS KR DE, YEH TERE BUS KI BAT NAHI😊😊😊
Ответитьمحترم آپ جو بار بار لفظ "تصادم" استعمال کر رہے ہیں. اس کی بنیاد کیا ہے؟ کیا آپ کی باتوں کا یہ مطلب لیا جائے کہ سپریم کورٹ کے ماتحت ججز بغاوت کر چکے ہیں؟ کیونکہ میرے نزدیک تو یہ سوال نامہ پوچھ گچھ کا وہ اولین عمل ہے. جس کے نتیجے میں غلطی کے زمہ داران کے خلاف ادارہ جاتی کارروائی عمل میں لائی جا سکتی ہے. جو ادارے کے ایک سربراہ کی اپنے ماتحتوں کے کوڈ آف کنڈکٹ کی انکوائری یا انضباطی کارروائی کا عمل کہلاتا ہے. لیکن مجھے افسوس ہے کہ آپ اس کے لئے لفظ "تصادم یعنی ٹکراؤ" استعمال کر رہے ہیں. جن میں سے ہر دو کے لغوی معنی "جنگ" (WAR) کے ہیں. تو کیا اگر حکومت پاکستان کے ماتحت کسی بھی سرکاری ادارے کا سربراہ اپنے ماتحتوں کی "غفلت" (negligence)، "بدانتظامی" (mismanagement)، "اختیارات کا ناجائز استعمال" (abuse of authority) یا "پیشہ ورانہ غفلت" (professional misconduct. کی انکوائری کرے گا تو آپ بطور صحافی اسے WAR یا internal rebellion یا . institutional collapse کہیں گے ؟ میرے خیال میں ابھی وہ صورتحال نہیں ہے اور آپ کو محتاط الفاظ کا چناو کرنا چاہیے.
ОтветитьAsad Malik did a colossal Task
ОтветитьRead "not"as are.
Ответитьوہ صاحب جو کہہ رہے ہیں کہ سٹیج پر سب سے اخر میں اترا اور کسی کا باپ بھی اتنے مجمعے میں مجھے گرفتار نہیں کر سکتا ۔ان سے درخواست ہے کہ پہلے تو اپنا لینگویج ٹھیک کریں اور اپنے پارٹی کربلا اور دیگر لوگوں کی طرح باپ باپ دینا بند کریں ۔یہ وہ کمزوری ہے جو پی ٹی ائی کے کارکن سے لے کر بانی لیڈر تک موجود ہے اور وہ اسی پہ تمام معاملات چلاتے ہیں ۔
Ответить❤❤❤EXCELLENT💯👍👏❤❤❤❤❤❤❤ANALYSIS❤❤❤❤❤❤❤THANKS❤🌹❤🌹🙏❤🩷🩷IMRAN WASEEM SAHEB🩷🩷❤❤❤🩷🩷🩷❤❤❤🩷🩷🩷❤❤❤🩷🩷🩷❤❤❤🩷🩷🩷❤❤❤🩷🩷❤❤❤🩷🩷🩷❤❤❤🩷🩷🩷
ОтветитьBehtareen Tajziaa ❤ . .
ОтветитьIf the honourable judges can't reply satisfactorily in the 9 points what the mortality is left
Ответить❤❤❤
ОтветитьKala bonds ki kali wardat
ОтветитьMr waseem
Why should not traceout that basted
Bhai AP journalist ho qazi aur n league KY journalist na bano ya tu apko lifafa mil rha hga
Ответить