Tripple Tallaq (Teen Talaq) Explained by Dr Zakir Naik, Javed Ahmad Ghamidi or Molana Ishaq.

Tripple Tallaq (Teen Talaq) Explained by Dr Zakir Naik, Javed Ahmad Ghamidi or Molana Ishaq.

Scholars View Point

4 года назад

117,391 Просмотров

Ссылки и html тэги не поддерживаются


Комментарии:

@hafizshahidjamal8830
@hafizshahidjamal8830 - 04.08.2021 22:25

محترم۔الگ الگ طہر میں طلاق دینے کا طریقہ بتایا گیا ھے۔لیکن ایک مجلس میں تین طلاق دینے۔پرحلالہ نہیں۔رجوع ھے۔قرآن کریم اور احادیث مبارکہ صلی اللہ علیہ وسلم میں وضاحت موجودھے۔سورۃالبقرہ۔کی آیات۔228 میں ثلاثتہ قروء۔کا تزکرہ ھے۔ترجمہ۔اورطلاق والی عورتیں انتظار میں رکھیں خود اپنی جانوں کو تین۔قروء (طہروحیض۔تک۔اور انکے لئے حلال نہیں کہ چھپائیں جو پیدا کیا اللہ تعالیٰ نے ان کے پیٹ میں اگر وہ ایمان رکھتی ہیں اللہ پراور آخرت کے دن پر اور انکے خاوند حق رکھتے ہیں انکے لوٹانے کا اس مدت میں بشرطیکہ صلح کرنا چاہیں اور عورتوں کا بھی حق ھے جیسا کہ مردوں کا ان پر معروف طریقے سے اور مردوں کا ان پر ایک درجہ حاصل ھے۔آخر۔تک۔ اللہ تعالٰی۔حکم دےرہا ھے کہ ان کے خاوند حق رکھتے ہیں انکے لوٹانے کا۔اور عورتوں کوبھی۔حق دیا۔اپنے خاوند سےرجوع کاصلح کی شرط پر۔ عدت کے
اندر۔اور عورتوں کی عدت تین حیض یا۔تین ماہ ھوتی ھے۔آپ حضرات۔طلاق مغلظہ کا فتویٰ دیتے ھیں۔اور تلقین کرتےھیں کہ جب تک حلالہ۔نہ ھو گا تو پہلے والے شوھرکے لئے۔حلال۔نہ ھوگی۔زرا سوچیں۔اور 229 میں۔طلاق دو مرتبہ ھے جب صحابی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نےپوچھا۔اے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم قرآن کریم میں تیسری طلاق کہاں ھے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نےیہ نہیں فرمایا۔فان طلقھا۔تیسری طلاق ھےبلکہ فرمایا۔اوتسریح باحسان تیسری طلاق ہے۔معروف طریقے سے رجوع یا احسان کے ساتھ رخصت کرنا ھےپھر۔فرمایا۔تمھارے لیےحلال نہیں جوکچھ بھی ان کو دیا ھےاس میں سے واپس لے لو مگر دونوں یہ خوف رکھتےھوں کہ اللہ کی حدود پر قائم نہ رہ سکیں گے اور فیصلہ کر نے والےبھی یہ ھی خوف رکھتے ھوں تو بیوی کی طرف سے وہ چیز فدیہ کرنے پر اور شوہر کی طرف سے وہ چیز لینے پر کوئی حرج نہیں یہ اللہ کی حدودھیں۔ان سے تجاوز نہ کرو۔آخرتک۔آیات 230 میں ۔پس اگر اس نےاسکو طلاق دیدی۔تو اسکے لئےحلال نہیں اسکے بعد جب تک کہ وہ نکاح نہ کرے کسی اور سے پھر اگر وہ طلاق دیدے تو دونوں پر کوئی گناہ نہیں اگر باہم مل جائیں اگر ان کو گمان ھو کہ اللہ کی حدود کو قائم رکھ سکیں گے اور یہ اللہ کی حدود ھیں۔جو واضح کرتا ھے اس قوم کے لئےجو سمجھ رکھتے ہیں۔صرف اس آیات کو مقدمہ بناکر حلالہ کا فتویٰ دیا جاتاھے۔230۔ آیات میں طلاق کے بعد ایک مخصوص صورتحال کے پیشِ نظر عورت کی دوسری جگہ شادی لازم قراردی گی ھے۔جب میاں بیوی کے علاوہ معاشرہ بھی دونوں کی مستقل جدائی پر یہاں تک آمادہ ہو کہ عورت کی طرف سے فدیہ دینا جائز نہ ھونے کے باوجود جائز بن جائے تو پھر بھی شوھر کو طلاق کے بعد دوسری شادی پر اعتراض ھو تا ھے شوہر کے اس ضمیر کی نفی کے لئے ضروری تھا کہ ان الفاظ میں وضاحت کردی جاتی شھزادہ چارلس پر لیڈی ڈیانا کو مروانے جیسی مثالوں سے تاریخ بھری پڑی ہے۔مسلم شریف.باب الطلاق۔۔1472 میں ھے۔حضرت عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا۔عہد رسالت صلی اللہ علیہ وسلم اور عہد ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے دور خلافت کے ابتدائی دوسالوں تک ایک مجلس میں تین طلاقیں ایک ھی شمار ھوتی تھی.اس پر اجماع صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم۔ھے۔حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالٰی کے دور میں جب طلاق کی شرح زیادہ ھو نے لگی اور لوگ طلاق دیتےاوررجوع کرتےتو حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا اگر کوئ شخص تین طلاق ایک ساتھ دیگا تو میں ان کے درمیان علیحدگی اختیار کر وادونگا۔جب تنازعہ کی صورت اختیار کرجائےتو حاکم وقت پر ضروری ھوتا ھے کہ فریقین میں تفریق کردی جائے۔کیونکہ قرآن کریم میں صلح کی شرط پر رجوع کی گنجائش موجود ھے۔اگر دونوں میں سے ایک راضی نہ ھو تو رجوع نہیں۔ھوسکتاھےیہ فیصلہ عین قرآن کریم۔کے مطابق تھا۔بعد والے حضرات نے اس بات کو غلط سمجھا۔اور بات حلالہ تک آپہنچی۔اورحضرت علی کرم اللہ وجہ ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ تعالیٰ عنہ۔ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ۔ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ۔عنہ۔حضرت عبدالرحمان بن عوف رضی اللہ تعالیٰ عنہ حضرت زبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کایہ مسلک بیان کیا ھے۔کہ طلاق کے پیچھے طلاق واقع نہیں ہوتی ھے۔کتاب کا نام ۔ایک مجلس کی تین طلاقیں اور اسکا شرعی۔حل۔صفحہ۔63۔حافظ صلاح الدین یوسف۔حفظہ اللہ.مشیر وفاقی شرعی عدالت حکومت پاکستان۔بریلوی۔مکتب کےمشیر۔وفاقی شرعی عدالت حکومت پاکستان مولانا پیر کرم شاہ الازہری رحمۃ اللہ بھی ایک مجلس کی تین طلاق کے قائل نہیں تھے۔عبداللہ ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نےجب اپنی بیوی کو حالت حیض میں طلاق دی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کوجب پتالگا۔تو عبداللہ ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ پر غضبناک ھوئے اور سمجھایا کہ پہلے طہر میں رکھ لو یہاں تک کہ حیض آئےپہر دوسرے طہر میں رکھ لو۔کہ حیض آئے۔پھر تیسرے طہر میں رجوع کرلو۔یاہاتھ لگانے سے پہلےچھوڑدو۔بخاری شریف۔کتاب الاحکام۔آپ صلی اللہ علیہ وسلم نےالگ الگ طہر میں طلاق دینے کا طریقہ سکھایا۔حضرت رکانہ بن عبد یزید رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اپنی بیوی کو ایک مجلس میں تین طلاق دے دیں بعد میں بہت غمگین ھوئے۔رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے پوچھا۔تم نے اسے کس طرح دی۔انھوں نے کہا تین مرتبہ۔آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایاکہ تین طلاقیں ایک ساتھ دی تھیں۔انھوں نے کہا۔ہاں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا پھر یہ ایک ھی۔طلاق ھےاگر تم چاھوتو رجوع کرلو۔حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتےھیں۔کہ حضرت رکانہ نے اپنی بیوی سے رجوع کر لیا۔مسنداحمد۔123/4۔امام ابوحنیفہ رحمة اللّٰہ کےاستاد۔تابعی حضرت حماد۔اورمحدث حضرت سعید بن المسیب رحمةاللہ علیھم۔بھی ایک مجلس میں تین طلاق کے قائل نہیں تھے۔رجوع کے قائل ھیں۔جبکہ آیات 231۔اور جب تم نے عورتوں کو طلاق دی پھر پہنچیں وہ اپنی عدت کو تو معروف۔طریقےروکو یا۔معروف طریقے سے چھوڑو۔232 میں اورجب تم نے عورتوں کو طلاق دی پھر پورا کرچکی اپنی عدت کوتو نہ روکو انکوکہ ازواجی تعلق قائم کریں اپنے خاوندوں سے جب راضی ھوں آپس میں معروف طریقےسے۔سورۃالطلاق ۔آیات۔ا میں اے نبی جب تم عورتوں کوطلاق دو تو انکو عدت کے لئے طلاق دواور شمار کرو عدت کو۔آیات 2 میں ترجمہ اورجب پہنچیں وہ اپنی عدت کو تو معروف طریقے سے رکھ لو یا معروف طریقے سے الگ کردو۔سورۃالنساء۔آیات 35 میں بھی صلح کا تزکرہ ملتاھے۔ سورۃالبقرہ.آیات۔228.229۔231.232.اورسورۃالطلاق میں آیات 1.2. میں اللہ تعالٰی موقع فراہم کرتا ھے۔صلح کی شرط پر عدت کے اندر اور عدت کے دوران اور عدت کے اختتام پر۔بھی۔رجوع ھو سکتا ھے مشیروفاقی شرعی عدالت حکومت پاکستان۔مفتی حسام اللہ شریفی۔مفتی فلک شیر۔ان حضرات نے بھی تین طلاق سے رجوع کیاھے۔مزید۔یوٹوپ zarbehaq tv پر ریسرچ کرسکتے ھیں۔چیف ایڈیٹر۔حضرت سید عتیق الرحمن گیلانی مدظلہ العالی

Ответить
@syedhaiderali3401
@syedhaiderali3401 - 15.08.2021 18:17

Omar ne bahut si biddatein jaari ki

Ответить
@akmirzaa7466
@akmirzaa7466 - 18.08.2021 07:00

Dono k Family n ek hi din m kourt m talak paper banwaye to kya talak hogai jab ki dono miya biwi k dil m ni thi or zabardasti krwai gai talak thi jisme biwi n sing kiye or miya ne bhi lekin Shariyat k hisab se biwi ne kaha rote hue m tqlak ni chahti thi majboor hu m or keh diya Biwi n talak talak talak kya ese talak ho jati h

Ответить
@akmirzaa7466
@akmirzaa7466 - 18.08.2021 07:21

Apki video dekhi Dr. Zakir Naik sahab bohot achcha video h mere liye dua kijiye m apni biwi ko bulane ja raha hu or Talak k naam se toba krta hu or apni sari zindagi jo Allah ta-ala ne mujhe di h wo m uske hukmo pr Guzaru.

Ответить
@shahnavajmd5461
@shahnavajmd5461 - 31.08.2021 09:35

Thank you so much sir

Ответить
@meetheymeetheypal1291
@meetheymeetheypal1291 - 02.09.2021 21:28

Masha Allah hamari aankhey khul gai. Badbakht ulamao ne humko kya samjha rakkha tha.

Ответить
@meetheymeetheypal1291
@meetheymeetheypal1291 - 02.09.2021 21:29

Mashaallah jazakallah

Ответить
@zaraqamar4695
@zaraqamar4695 - 04.09.2021 08:07

جزاک اللہ، ایک بڑی مشکل سے نکالا ان علماء حضرات نے ویڈیو ایڈیٹر نے۔ بھائی جزاک اللہ

Ответить
@Khurram-n8z
@Khurram-n8z - 04.09.2021 17:02

Behtreeeeeeen

Ответить
@fatimasaeed5828
@fatimasaeed5828 - 10.09.2021 00:01

Ik larki pregnant hae us k shohar nay 3 dafa ik hi bar mn takaq day di forcefully kisi k kheny par majbori mn or mind kaam ni kr raha tha zehni tor par hosh ni tha kaya talaq ho gai 6 months ho gay hein talaq ko bacha peda hony mn 2 months hein still pregnancy hae

Ответить
@duakhan234
@duakhan234 - 21.09.2021 07:37

طلاق جیسے اہم معاملے میں لوگ بہت لاپروائی کرتے ہیں قرآن اور حدیث سے دور رہنے کی وجہ سے نکاح اور طلاق کا مذاق بنا دیا گیا نکاح کے باوجود بھی حرام میں رہتے ہیں اور حلالے کو مذاق بنا لیا ہے گھر والوں کو شدید گناہ ہے کہ وہ حلالے غلط طریقے سے کرواتے ہیں گھر والوں کو چاہیے کہ وہ حلالہ کے بارے میں اچھی طرح سے معلومات حاصل کریں پھر نکاح کریں عورت کو گھر پر بوجھ نہ سمجھیں اسی وجہ سے گناہ کے راستے زیادہ سے زیادہ کھل رہے ہیں اس سب سے بنیادی بات یہ ہے کے عورت کو گھر میں برداشت کا طریقہ نہیں سکھایا جاتا جس کے وجہ سے وہ شوہر کی باتوں کو برداشت نہیں کرتی اللہ رب العالمین نے والدین کے ظلم کو سہنے کو کہا ہے اسی طرح معاشرے میں جگہ جگہ ذلیل ہونے سے بہتر ہے کے شوہر کے پاس ہی ایک جگہ پر ذلیل ہو کر رہے اور اس کے نتیجے میں اس کے درجات جنت میں بلند ہونگے عورت کو لڑکیوں کو برداشت کی عادت دلوانی چاہیے یہی سب سے بہتر طریقہ ہوتا ہے طلاق اور معاشرے میں در در ذلیل ہونے سے اچھا ہے

Ответить
@duakhan234
@duakhan234 - 21.09.2021 07:57

یہی تو بات ہے کے صبر ہم میں نہ ہونے کے برابر ہے عورت کے خلاف بھڑکایا ہی ایسے جاتا ہے کے شو ہر پہلے ہی وقت میں تین طلاق دے دیتا ہے ہمارے معاشرے میں عالموں سے کوئی واسطہ نہیں سرپرستی دین کی نہیں چاہتے اور بے مہار رہتے ہیں اسی وجہ سے دنیا زنا لواطت کا اڈا بن چکی ہے دین کیا ہے خدا سے محبت کیا ہے جاننا ہی نہیں چاہتے فحش ڈرامے اور فلموں کی سرپرستی میں رہنا چاہیے ہیں آج کل والدین کی ناجائز محبت کا عمل بہت زیادہ بڑھتا جا رہا ہے بچوں کوہر غلط کام کرنے کی اجازت ہے دین کی حدیں تین حصے ٹوٹ چکی ہیں پابندی میں رہنا لڑکوں کو تو کیا لڑکیوں کو بھی برا لگتا ہے یہی وجہ ہے ہم ہر قدم پہ حرام کی طرف جا رہے ہیں

Ответить
@huzailasaleem2142
@huzailasaleem2142 - 22.09.2021 16:31

Kia urat talaq manga or mard usa talaq deda too roju ka koi Rasta ha Islam ma quran ma pilz jawb zaror din pilz

Ответить
@zakerabegum5888
@zakerabegum5888 - 29.09.2021 23:01

3 talaq ak sat dey tab kay talaq hugayi

Ответить
@shahzadipakitanivillagelif9812
@shahzadipakitanivillagelif9812 - 05.10.2021 14:18

Plzzz kia.ap bta skty hai k.miry shuhr roz shrab pety hai miny ak din onhy mna kia or hmara jagra hova osny shrab pe hoi the osny mujy 6 bar talak talak bola kia talak ho gae hai plZZZZZ bta dy miry 4 bachy hai my boht preshan hao koch molvi boltu hai ho gae koch bolty hai nae hoi plzzz ap bta dy

Ответить
@asimgarments1517
@asimgarments1517 - 05.10.2021 16:28

Salam doctor sb

Ответить
@islamlover3629
@islamlover3629 - 06.10.2021 10:11

3 tlaq 3 hi hoti hay.3 tlaq ko Allah nay Quran Pak may khin bhi aik tlaq nhi kaha.

Ответить
@sajidkhan-di3fi
@sajidkhan-di3fi - 10.10.2021 21:23

Agar aik talaq bol di gusse me or ose waqt se phir se bate cheet ho jaai jese rutain me hoti hai or milap naa kre or admi bole k meni apko darani k ley k ap sodar jaai or sath me rahe or na nikha kre dobara bs sath me rahe to as ka kia hoga

Ответить
@sajidkhan-di3fi
@sajidkhan-di3fi - 10.10.2021 21:24

Talaq bs aik bar bola as tarha k me apko aik dita ho bs yahe bole talaq word ka nam naa li to as ka kia hoga nam lena zarori hi yaa nhe

Ответить
@sajidkhan-di3fi
@sajidkhan-di3fi - 10.10.2021 21:25

Plzz me cofiuse ho mjhe answer di do

Ответить
@candyrush2449
@candyrush2449 - 20.10.2021 13:02

Kya 3 DFA aik Sath talaq deta hon keh deny sy aik talaq Hoti h ya 3???

Ответить
@shaheenzafar5714
@shaheenzafar5714 - 22.10.2021 12:44

جزاک اللہ

Ответить
@topline3739
@topline3739 - 06.11.2021 16:59

Bikal thek kaha ye 4 amamo ka betar ilam to allah ko he wo kia thy or kon thy magr logo ko dozakh m dal zarur dia he quran m allah pak kehty he tum firko m mat parna. Khud dekh lo har insan m ye maslik se hu asal k maslik firky ka nam he log firka ni kehty maslik kah dety he. Firky waly dozakh m jahy gy quran ko par lo. 73 firko m se ak wohi sacha he jis deen ka hokam allah ny hamy pyre aqa s a. Ko hokam dia ply nabio ko hokam dia noh or ibarahem salm. Us deen par nabi s a. Or hamy b chalna he amal b karna choro 4 ko un m ikhtal he ghor se paro or samjo asli ikhtalf ki waja se nabi bejy he or kataby ham sehdy rasty par rehy. Wo log pir us se b agy bahry or firko m bath gy

Ответить
@saykaansari5185
@saykaansari5185 - 14.11.2021 23:39

M apne husband se takreeban 5 saal se alag reh rhi hun.kyunki wo nasha krte h.ek din Kisi masle pr baat krne m unse mili wo tb b behad nashe me the.mere padosi aur apni ma k saamne unhone do baar bht gusse se kaha k ja Maine tujhe talaq di.abhi is baat ko teen maheene nhi hue aur unke mutabik unhone talaq nhi di.mgr m bht confused hun k talaq ho gyi h y nhi.plz plz plz sir mera confusion door krein.

Ответить
@zilehina5744
@zilehina5744 - 15.11.2021 05:04

Gud bilkul

Ответить
@izharqadar3400
@izharqadar3400 - 27.11.2021 22:27

Hazar bar do nhi huta.. hazar bhi 1 hy mane jathey hy .. 3 month k andar rojo karna hy

Ответить
@aasifsahdab7981
@aasifsahdab7981 - 30.11.2021 09:07

Hazrat ya galat masala hai

Ответить
@maliksaleem4655
@maliksaleem4655 - 02.12.2021 22:27

Plz mujha repply.kara aggar nikha huya ho too ruksti na huye ho mai na aapna husband say bola iss pay sign nahie hai iss na bola cut karo inn nikha papers ko hum dusara nika kara gaa aap ko dout hai to mujha bee dout hai ab dusra nika.kara gaa to ka ho gaa

Ответить
@brmgssnews24
@brmgssnews24 - 03.12.2021 13:38

बहुत अज्ञानी हैं डाक्टर जाकिर नायक उनको प्रमोट मत करो।शैतान इनको गुमराह कर रखा है।खुदा अपने शब्द को बेटा कहते हैं।अपनी बुद्धि या विचार को बेटा कहते हैं जो मिट्टी के देह में खुदावंत के विचार,शब्द,सोच इत्यादि येसु हैं।इस्लाम WORLD, खुदा को DECTATE कर रहे हैं कि उनको किसी को बेटा कहने का हक नहीं है।

Ответить
@arayofnoor8911
@arayofnoor8911 - 07.12.2021 23:17

Great Allah ki kitab or Pak Nabi PBUH sy bhar kr koi dalil nahi hy or na hi kuch or chahye humain

Ответить
@Mirveer99
@Mirveer99 - 10.12.2021 14:50

honestly after a long time now today i understand.Thanks....

Ответить
@sajidshahzad5006
@sajidshahzad5006 - 28.08.2024 14:22

MashaAllah.
Dr Zakir Naik
Meri biv hamla hi aur mine ye suna tha ky hamla ko talaq nhe hoti bas isi galat fahemi min mine apni biv ko 3 talaq di hain ye soch kar ky talaq nhe ho gi Agr 3 talaq dene se talaq ho gai hi to is ka rujo ka tarika bta dein agr 3 bar talaq dene se talaq nhe hoi to mujhy is ka fatwa likh kar bhejin plzzz. Meri biv ky ghr waley khety hain talaq hogai hi.agar koi ye mufti kheta hi ky nhe hoi to apna fatwa dein Plzzz mujhy jawab

Ответить
@ZaraZahid-d1h
@ZaraZahid-d1h - 10.09.2024 01:54

Agr hmry ulma ny sch btya hta tu tlak aam na hti agr quran k mutabik btyen k tlak kasy hti h lkin ye tu zra sa mu se lfz nkl jy guse m tu khty h k hugyi

Ответить
@ZaraZahid-d1h
@ZaraZahid-d1h - 16.09.2024 21:14

Its not about 3 words its about 3 chances in life in one nikah .

Ответить
@familyfun5605
@familyfun5605 - 30.09.2024 22:38

dr zakir is very good in tlaq concept i appreciate

Ответить
@familyfun5605
@familyfun5605 - 30.09.2024 22:39

this video is very good in research

Ответить
@fasihuddinkhan2167
@fasihuddinkhan2167 - 23.10.2024 04:50

Saara masla ek talaq ki tashreeh karne ka hai ....ek to ye hai ki koi kahe main tumeh 3 talaq deta hoon doosra ye ki ek aadmi kehta hai main tumeh tàlaq deta hoon...main tumeh talaq deta hoon...main tumeh talaq deta hoon...yahan admi ne gusse main world talaq ko 3 baar repeat kiya hai..aur agar koi ye kahe ki talaq piyar se kehkar dee jaati hai to wo soche....

Ответить
@mukkaramulislam4102
@mukkaramulislam4102 - 20.11.2024 19:59

اگر کوئی اپنی بیوی کو نوٹس کے ذریعے لگاتار تین مہینے تین نوٹسز بھیجے تو کتنی طلاق شمار ہوں گی

Ответить
@MN-ir8bi
@MN-ir8bi - 24.11.2024 20:02

So in short 3 talaq in one go is 1 talaq and u can ruju within 3 months without halala? Plz confirm

Ответить
@BilalSayad-z4q
@BilalSayad-z4q - 25.12.2024 22:46

Mufti q nahi asi baat bataty hain

Ответить
@BilalSayad-z4q
@BilalSayad-z4q - 25.12.2024 22:49

Please is baat ko aam krin

Ответить
@AnayaKhanFunTV
@AnayaKhanFunTV - 27.12.2024 08:52

❤❤mashallah

Ответить
@Funkiduniyav8
@Funkiduniyav8 - 27.12.2024 13:56

Haq bat ki aap ne.

Ответить
@sheeshsheesh5607
@sheeshsheesh5607 - 08.01.2025 22:53

Qur'an ghamdi sahib nabi swa kaha aap Quran se kalwar kare ho

Ответить
@MalikMalik-ut8yw
@MalikMalik-ut8yw - 10.01.2025 20:39

Ye qurqn me likhka hai right

Ответить
@BOBSPN
@BOBSPN - 12.01.2025 19:35

Allah ka Shukar hai...
Muslimon ki aankhe kholne ke liye.
Allah hamare jane anjane gunaho ko maaf kare..ameen summa ameen aur nek raah par chalne ki taufeek ata farmaye.. Ameen
Jazak Allah Khair

Ответить
@AmjadSharif-y5n
@AmjadSharif-y5n - 14.01.2025 07:36

میں ڈاکٹر صاحب سے بات کرنا چاہتا ہوں کیسے ہو گا

Ответить