Комментарии:
You have beautiful choice of words to express your thoughts. It is very true that people learn from others experience, like the mothers will learn from Rubina Ashraf’s experience that no matter how busy or upset they are they should always reply nicely to their mothers
ОтветитьZabardust program
ОтветитьAj or koi nhe mila kaifi ko hi betha lia😂😂😂 ye b koi celebrity hai
ОтветитьKaffe belong to Honorable Family❤❤❤ ❤❤ ❤❤❤
Ответитьماں کی عظمت اپنی جگہ،
کبھی باپ پر بھی پروگرام کر لیا کریں۔
ان کا بھی کافی کردار ہوتا ہے۔
ZABARDAST PROGRAM FOR 'MAA'❤❤❤
ОтветитьVery. Nice. ❤❤❤
ОтветитьW A Salam ,
Wasi Bhai Salamat rahain Aameen ❤️💞💖
Bohutttt khoubsourat Aur Zabardast program hy Ma sha Allah.
❤ thanks ❤
ОтветитьMaizban ko moqah dia, bohutttt Achha Laga,
Salamat rahain Aameen ❤️,
Shukriya.
ماں تجھے سلام
ОтветитьBohutttt heart touching behtreen program thaa Aaj ka ,
Dil ajeeb SA ho gia hy 😢😢😢 ,
Allah Pak meray waldain ko jannat ul Firdaus main buland maqaam Atta farmay Aameen.
Bohat acha program tha . Rula dia 🥺🥺
. Love from Chicago
GOD BLESS ALL THE MOTHERS 🤲❤️🌹
Ответитьماں تیری عظمت کو سلام آخری ماں سے پردیس رخصت ھوئ وھی تصویر آج تک آنکھوں میں ہے آخری بار
Ответитьاپ کے پروگرام کا نام ذبردست جس نے بھی رکھا ہے يہ نام کا ہی ذبردست نہی 💯ذبردست ہے✨✨✨ safoora
ОтветитьV heart touching show, ALLAH PAAK meri walida or jin jin ke maa'n is dunya main nahi sab ke maghfirat farmaye or hmain un k leay sadqa e jariya bnaye aameen
ОтветитьSalamat rahen , Shah JEE
Ответитьزبردست اور خوبصورت پروگرام
Ответитьکمال ، یادگار اور لاجواب پروگرام رہا آج کا
ساری شاعری دل کو چھو جانے والی تھی ❤
MashaAllah zabrdast message thanks for sharing ji
ОтветитьGod bless neu T.v and Wasi Shah
ОтветитьChukar hay ghareeb Rida ko bhi bolney ka mowah mila
ОтветитьHappy mothers DAY
ОтветитьDuniya ki haar maa ka saya haar bacha ka sar pher sadah kr ya AMEEN
ОтветитьAp ki shayari ka koi jawab nahi bhai ap kush kr ya abad kr ya AMEEN
ОтветитьYou are best POET
Ответитьبہت خوب میرے پاس الفاظ نہیں ہیں کچھ بھی کہنے کے لیئے
ОтветитьZabardast
Ответитьآج کا پروگرام بہت خاص تھا . . پورے پروگرام میں اپنی والدہ کو یاد کرتا رھا . . ہمارے لئے بہت فکرمند رہتیں تھیں . . اگر وہ سو بھی جاتیں تو کروٹ بدلتے پوچھتیں کہ فلاں گھر آگیا ہے 😢 اللہ کریم انکو کروٹ کروٹ جنت عطاء فرمائے . . آمین
Ответитьماں جیسا کوئی نہیں۔ نہ ایسی ٹھنڈک۔ نہ چھاؤں
ОтветитьZabardast zabardast zabardast zabardast zabardast zabardast zabardast zabardast zabardast zabardast......hazr dfa zabardast....pora show ro k dekha...
Ответитьمیری زندگی کا ایک یادگار پروگرام
Ответить❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Ответитьخصوصا آج والا شو دیکھ کر میں نے ہمّت جمع کی اور کال کر دی امی کو اور کہا کہ ایک بات کرنی ہے اور امی ہمیشہ کی طرح جیوے پیا اور یہ وہ بولا میرا بچہ تو پھر رونا جیسے ہی آیا تو موبائل نیچے کر لیا پھر ہمت پکڑی كانپتی آواز میں بولا آج تک جتنی بار بھی میں نے آپ سے اونچی آواز میں بات کی کوئی بدتمیزی کی مجھے معاف کر دو امی پریشان بولا بیٹا خیر ہے تیری طبیعت ٹھیک ہے تو ڈیوٹی پر ہی ہے نہ رو کیوں رہا ہے میں نے کہا میں ٹھیک ہوں بس مجھ سے آج تک جو کوتاہی ہوئی ہے میں اسکی معافی مانگتا ہوں کیوں کہ میرے والد نہی رھے انکا 3 سال پہلے انتقال ہوا ہے تو مجھے خوشی ہے کہ میں نے اپنے والد کی زندگی میں ہی ان سے معافی مانگ لی تھی غصے میں کئے برتاؤ کی وجہ سے وہ سٹوری بڑی راحت دیتی ہے ایک طرح سے مجھے یاد ہے جس دن میں نے بدتمیزی کی ابو سے انکے گھر سے جانے کی بعد ہی مجھے پتا چل گیا تھا کہ میں نے کتنی گھٹیا حرکت کی ایک دن پورا لگ گیا مجھے ہمّت جٹانے میں خیر ہمّت کر کے شاپ پر گیا ابو کے پیروں میں گر گیا شاپ میں ابو کے دوستوں سمیت 12 سے 13 کسٹمر تھے سب کے سامنے ابو مجھے اٹھا رھے ہیں اور میں که رہا تھا نہی رکو پھر میں نے ناک سے زمین پر لکیریں ماری کہ کبھی اونچی آواز میں آپ سے بات نہی کرونگا ابو نے اٹھا کر سینے سے لگایا کیوں کہ ابو غصے کے تیز تھے اور امی سمیت ہم سب 7وں بھائی ابو سے بہت ڈرتے تھے اور گلے لگنا تو بس عید پر ہوتا تھا تو وہ بھی میری لئے عید کا دن تھا شکریہ وصی سر
ОтветитьMama I love you❤❤❤❤❤
Ответитьاکرم اداس کی بات سن کر اولاد کی اپنے والدین سے سچی محبت کا احساس ھوا تھا۔❤❤
Ответитьبچے اپنے والدین کی ڈانٹ بھول بھی جاتے ھیں،لیکن ماں خود بڑی افسردہ رھتی ھے سخت الفاظ بول کر،بھلے اظہار نہ کرے❤❤
Ответить