Комментарии:
Mashallah mashallah
Ответитьماشاء اللہ شہزادہ عالمِ اسلام ہماری جند جان میرے مسلک کا ترجمان اللہ پاک قدم قدم پر حفاظت فرمائے آمین یا رب العالمین
Ответитьم
Ответитьما،شاء،للاہ
Ответить❤❤❤
ОтветитьMashallah
Ответитьصحیح معاشرے کی نبض پہ ہاتھ ہے شیخ صاحب کا
Ответитьالسلام علیکم ماشاءاللّٰه جزاک اللّٰه
ОтветитьMa Shaa Allah...Ma Shaa Allah
Ответитьماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ تبارک اللہ قاری صاحب جزاک اللہ خیرا کثیرا
ОтветитьMasha Allah Sheikh saab JazakAllah Kerry 💖
Ответитьشہزادہ ہیره رب کا ولی اللہ سوہنا شیر کی حفاظت فرمائے عمر صحت شفاء والی لمبی عطا فرمائے رہتی دنیا تک دین کا کام لیتے رہے آمين❤
ОтветитьMashallah❤❤❤❤❤
ОтветитьPlease screen par likh diya
ОтветитьAmmen
ОтветитьRashikh sahib bohat acha biyan kiya ALLAH pak ammal ki tofique ata frmai ap ko lqmbi zindgi ata frmai Ameeb
ОтветитьMashaAllah ❤
ОтветитьMasha Allah hamisha ki tarah unique topic 👌🏻👌🏻👌🏻. Aur sheikh mohtarum nay masha Allah bohat khubsurat andaz main byan bi kia . Allah say dua hai k sheikh Rasikh ko lumbi sehat wali zindagi dy .ameen
Ответитьمحترم میں ایک بیوہ عورت ہوں میرے دو بیٹے ہیں شادی کے چار سال بعد بیوہ ہو گئی سسرال والوں نے دھکے دے کر نکال دیا میرے والدین نے مجھے سنبھال لیا میرے ابو بزرگ تھے مگر انھوں نے ہمت نہیں ہاری انھوں نے میرے بچوں کو دینی و دنیاوی تعلیم دلائی مجھے اپنے پاس رکھا میرے ابو مجھے کہتے رہے کہ تم نکاح کر لو مگر میرا من نہیں مانتا تھا میں نے اپنے ابو سے درخواست کی کہ ابو جب میرا دل و دماغ نہیں مانتا میں کسی اور مرد کو قبول نہیں کر سکتی میرے ابو خاموش ہو گئے اور میرے بچوں پر توجہ کرنے لگ گئے میرے ابو اپنا رہائشی گھر میرے نام کر گئے تھے چھوٹے بیٹے نے ضد کر دی کہ میں غیر فیملی میں شادی کروں گا میں نے اس کی شادی غیر فیملی میں کردی میری بہوں ڈیڑھ سال تک تو ٹھیک رہی مگر جب سے اس کا بیٹا پیدا ہوا تو اس نے گرگٹ کی طرح رنگ بدلنا شروع کر دیا اس کے ساتھ میرے بیٹے نے اپنے رنگ بدلنا شروع کر دیئے میں نے بیٹے کو پیار سے سمجھایا مگر خاموش ہو گیا عید الاضحی پر روزانہ میری بہوں میک اپ کر کے عصر کے وقت گھومنے پھرنے میرے بیٹے کو ساتھ لے کر چلی جاتی اس دوران میری بہن کا گھر میرے گھر کے قریب ہے گیٹ ایک ہے اس کے گھر میں ڈاکو آ گئے مگر اللّٰہ تعالٰی کی رحمت سے ان کا تھوڑا نقصان ہوا بڑے نقصان سے بچ گئے میں نے تنہائی میں بیٹھ کر سوچا کہ ہم یہاں سات پشتوں سے رہ رہے ہیں مگر ہمارا تنکے جتنا نقصان نہیں ہوا مگر آج کل ملکی حالات خراب ہے یہ روزانہ میک اپ کر کے میاں کو ساتھ لے کر چلی جاتی ہے کوئی ان کی جاسوسی کرتی ہو کل ہمارے گھر بھی ڈاکو آ سکتے ہیں چھوتے دن وہ میاں بیوی جانے لگے میں نے اپنے بیٹے کے آگے ہاتھ باندھ دیئے کہ بیٹا یہ بے حیائ نہ کرو گھر میں بیٹھ کر اپنی بیوی کو نماز پڑھو اور خود بھی پڑھو دونوں میاں بیوی نے غصہ کرنے لگ گئے اور چلے گئے میں روتی رہ گئی بہوں تو نہیں آئی مگر بیٹا آ گیا مگر میرے ساتھ بات نہیں کی آج دو مہینے ہو گئے ہیں وہ گھر نہیں آ رہی اب بیٹا میرا مجھے دیکھنا گوارہ نہیں کرتا میرے ساتھ بات نہیں کرتا میری طرف دیکھتا نہیں میں اس کی غیر موجودگی میں اس کے گھر کی صفائی کر دیتی ہوں برتن دھو کر رکھتی ہوں مگر مجھے نہیں کہتا بھائی سے کہتا ہے کہ میری ماں اور تو نے میرا گھر برباد کر دیا ہے حالانکہ دینی تعلیم اچھی طرح آتی ہے نماز روزہ کا پابند ہے اب تو کوئی نماز پڑھتا ہے کوئی پڑھتا ہے یہ تو صرف میں نے بیٹے کو غلط کام سے منع کیا اور یہ سزا پائی ممتا کی ماری تڑپتی رہتی ہوں دوسرے گھر والوں سے اس کے حال احوال پوچھتی رہتی ہوں مگر ڈر کے مارے اس کے سامنے نہیں آتی کیونکہ وہ بد تمیز ی سے بات کرتا ہے میں اللّٰہ سے ڈرتی ہوں کہ وہ گناہ گار ہو گا اگر میرا دل کسی بات سے دکھ گیا میرا اللّٰہ تو سمیع و بصیر ذات ہے میرے دل سے انجانے میں آہ نکل جائے تو اس کو کچھ ہو گیا میں کیا کروں گی مولانا صاحب برائے مہربانی میری رہنمائی فرمائیں آپ کا بہت بہت شکریہ
ОтветитьMasha Allah Great Speech. May Allah Almighty Bless Sheikh Sb.
ОтветитьMashallah
Ответить😢❤jzakallah
ОтветитьBht khubsurat Allah hmary dillo me apni Mohabbat Gar kr dy.Aamin
ОтветитьA meen
ОтветитьMashaAllah MashaAllah Mera Bhai dein ka sheer
ОтветитьAssalamo alleecom
Ответить❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Ответитьسبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ 🌿🌴🌹🌼🍀🌸🌻💮☘️🌺🏵️💐🥀🌱
Ответитьماشاءاللہ اللہ پاک جزائے خیر عطا فرمائے آمین
Ответитьماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللّٰہ پاک جزا دے آمین
Ответить❤
Ответить❤❤❤❤
Ответитьmasha allah
Ответитьallah jazaye khair ata frmaye
ОтветитьMa Sha Allah ❤
Ответитьماشاءاللہ شیخ صاحب
Ответитьالسلام علیکم جی حافظ صاحب کیسے ہیں اپ ماشاءاللہ اپ کا بیان بہت اچھا لگتا ہے تو میں نے اپ سے پوچھنا تھا کہ طواف جو ہے وہ زندہ کی طرف سے ہو سکتا ہے مردہ کی طرف سے تو نہیں ہو سکتا لیکن زندہ کی طرف سے ہو سکتا ہے تو اس کی دلیل دے کر بتائیے گا اس موضوع پر ضرور ایک خطبہ جمعہ کیجئے گا مہربانی
Ответить❤❤❤❤❤❤❤
ОтветитьMashallah
Ответитьاللہ پاک اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین
Ответитьماشاءاللہ بہت خوبصورت بیان ھے
Ответитьقاری صاحب ماشاء اللہ بہت اچھا خطبہ دیا ہے اللہ اپ کی زندگی میں برکت دے تندرستی دے صحت دے لمبی زندگی دے امین انشاءاللہ تعالی
ОтветитьVery very. Nice🎉🎉🎉🎉🎉❤
Ответить