Комментарии:
Bht dill say duaai hai
ОтветитьALLAH PAK Muslims pey rehm farmaen.
Ответитьاو بھائی سارے مسلم ممالک امریکہ سے ڈرتے ہیں.اگر مسلم ملک صرف ایک بھی کھڑا ہو جائے تو مجھے رب کی قسم کہ امریکہ اور اسرائیل اسکا کچھ بھی نہیں بگاڑ سکتے.
Ответить6 sal se yahi keh rahe ho kya ye akhri jang hai kya ye akhri jang hai
ОтветитьTum jo kitne salon se awam ko pagal bna rahe ho tum btao jang kab lage gi yahi kehte ho ke jang ho gai jang ho gai
Ответитьاللہ پاک فلسطینیوں پر رحم فرمائے آمین ثم آمین
ОтветитьAMEEN YA RABULALLAMEEN.
Ответитьالسلام عليکم ورحمة اللّٰه وبرکاته ، قيصر بھائی۔
جو کتاب اور مطالعہ کا ذوق نہیں رکھتا
اس کا ذہن نیم تاریک بند گلی کی مانند ہوتا ہے
جس میں نئے خیالات اور خوابوں کا گزر نہیں ہوتا
کتابیں کائنات کو روح، ذہن کو پَر، تخیّل کو اڑان
اور ہر چیز کو حیات بخشتی ہیں....!!
Thanks for update ❤
ОтветитьAaghri Jang hojae ab.
ОтветитьWalekumsalam
ОтветитьGider bhabki Israel ki
ОтветитьAmerica aik jhota mulk hai isper aatabar Nahin kia jasakta
ОтветитьAsal main inki badmashi Dunia se khatam horahi hai is liy yer sab JAMA jarahey Hain
ОтветитьExcuse us we are busy in j. L. O show
ОтветитьThanks you bhai 👍
ОтветитьYes You're Right
Ответитьاگر مکمل جنگ بندی بھی کرتے ہیں تب بھی ان دونوں 👿 😈 پر یقین نہیں ہے۔
Ответитьیوکے، کینڈا وغیرہ تو امریکہ کے خلاف ہیں تو یہ 40 ممالک کے ساتھ مل کر کس کو ڈرا رہے ہیں ۔۔۔ امریکہ کو۔۔۔۔؟؟
Ответить9/11 تو اسرائیل کی ہی سازش تھی
ОтветитьW salam ❤
ОтветитьAmeen 🙏
ОтветитьAssalam walekum Kaiser bhai A I ki madad se takrae the
ОтветитьBhai ye sub batain to hum shuru he se boltay aa rahay hain k ye sub drama hai ab kidhar mar gae hain tsliban or mujahideen gaza k lia
Ответить🥷🇵🇸🇪🇬🥷🥊💚💯
Ответить🥷🇵🇰🥷🥊💚💯👍🙋🎭
ОтветитьAameen 🙈 😢😢😢
ОтветитьNae script k baare me baat Karen jo haal hi me hua hae.
9/11 to puraana ho gayaa.
Aameen
Ответитьیہ تو چالیس ہے اس کیساتھ چالیس اور شامل ہوجائیں گے اور یہ اسی جھنڈوں تلے مسلمان کے لشکر پر حملہ کرینگے اور مسلمان امام مہدی علیہ السلام کی قیادت میں 12ہزار لشکر سے اسکا مقابلہ کرینگے یہ ضرور بالضرور ہوگا اس میں کوئی شک نہیں ہے اور مسلمان امام مہدی علیہ السلام کی قیادت میں اس بڑے لشکر کو شکست دینگے انشاءاللہ
Ответитьغزہ برباد ہوگیا لیکن وہاں کے عوام کو سلام ہے کہ اپنی زمین نہیں چھوڑتے وہ تو امریکہ آسٹریلیا میں بھی افریقہ وغیرہ میں اپنا نیا مُلک بنا سکتے ہیں یا عیش سے رہ سکتے ہیں بڑے شان سے لیکن ہر آفر ٹُھکرائی ، ہم مُسلمان ہیں ہم قرآن پڑھتے ہیں احادیث پڑھتے ہیں ، حضور نے فرمایا باقی مُسلمان جھاگ کی طرح ہونگے صرف مسجد اقصا کے گرد کے لوگ ڈٹے رہینگے جو نظر بھی آرہا ہے ، شہید تو ہم بعد میں مانینگے پہلے ہمیں ناحق معصوم خون کا حصاب چاہئے ایک ایک اسرائیلی سے ، مُجھے یقین ہے کہ کوئی خُفیہ غیبی مدد فلسطین کے لوگوں کے ساتھ ہے جہاں سے اُن کو تھوڑا ہی صحی رزق پانی ملتا ہے سورہ حشر کی آخری آیات ہیں کہ میں عالم غیب میں ہوں میں خالق ہوں مُتکبر ہوں وغیرہ تو یہ اللہ بول رہا ہے کوئی پِدی یا امریکہ نہیں بول رہا نئی امریکی نواز حکومت پاکستان میں آئی تو دس سے بیس لاکھ پاکستانی غریب یا امیر مُلک چھوڑ کر چلے گئے کہ بھائی ہمارے بس کی بات نہیں مُلک میں رہتے ہیں تو ننگا کرکے گھسیٹ کے مارا جاتا ہے یا گُم یا قتل !! تو بھائی نکلو یہاں سے بھلے کسی بھی علاقے کا ہو ، لیکن فلسطین کی نوعیت بلکل جو حضور نے فرمایا وہ ہی دیکھ رہے ہیں ، آج نماز کے بعد قرآن پڑھا سورہ النساء شاید چار نمبر سورہ ہے آیہ 156 سے مُعاملہ دلچسپ دیکھا کہ اُن لوگوں نے مریم پر بُہتان عظیم لگایا 157 میں صاف اللہ فرماتا ہے کہ ابن مریم اللہ کا رسول ہے نا اس کو قتل کیا نا صلیب پر چڑھایا وہ شبیہمیں غلطی کر گئے کوئی اور تھا یہاں پر اللہ صاف جیوڈا کا ذکر نہیں کرتا کیونکہ اللہ اشاروں سے بھی بات کرتے ہیں جس کو عقل ہے سمجھ جاتا ہے اُن کو ایسا لگا جیسے وہ عیسا ہی تھے جو اُن کی نظر کی غلطی ہے میں نے تو عیسا کو اوپر اُٹھا بھی لیا تھا یعنی زندہ جس طرح ادریس علیہ سلام بھی زندہ ہی اوپر گئے پھر واپس نہیں آئے آٹھ دس ہزار سال تو گُزر چُکے اس کے بعد نوح علیہ سلام آئے ،،،،، سب سے دلچسپ آیہ 159 ہے جس میں اہل کتاب جس میں یہود اور عیسائی بھی ہیں فرمایا عیسا کی موت سے قبل ( قبل موتہی ) سارے ایمان لے آئینگے انگلش میں کُچھ اس طرح ہے
There’s non from the people of the scripture but will believe in him
( before his death )
اس کا مقصد صاف ہے کہ عیسا علیہ سلام کو موت نہیں آئی ہے وہ آئیگا اس کی زمینی موت سے پہلے سارے سہل کتاب اس پر ایمان لے ہی آئینگے ، لیکن اُن دو ہزار سال کے درمیاں جتنے بھی اہل کتاب ہیں جو چلے گئے قیامت کے دن عیسا اُن کے خلاف شہادت دیگا ، ہم مُسلمان لوگ ہیں ہمارا تو ایمان ہے کہ عیسا علیہ ابھی تک زندہ ہی ہیں جب آہنگے تو سارے ایمان تو لازمی لائینگے مُسلمان کا مسئلہ نہیں ہے اہل کتاب کا مسئلہ ہے !!! سورہ النِسا میں بڑی معلومات چھُپی ہوئی ہے کہ یہود سے موسا کے زمانے سے ہی شیطان بُرے کام کرواتا تھا لیکن میں مُعاف کرتا رہتا تھا یہاں تک کہ شیطان کے کہنے پر تورات میں شیطان کے کہنے پر تبدیلیاں کیں اور شیطان کے پیچھے نا لگو اس کا کہا نا مانو وغیرہ وغیرہ بُہت معلومات ملتی ہے عربی تھوڑی بُہت ہمیں بھی آتی ہے انگلش یا اور زبان میں اصل معنی تھوڑی تبدیل ضرور ہوجاتی ہے لیکن %99.9 معنی دُرست ہے
اب جنگ کی تیاری تیز ہو رہی ہے لیکن میرا گُمان ہے کہ کوئی بڑی تباہی نہیں آنے والی جھٹکا بُہت بڑا آئے گا لیکن پھر امن سُکون ہو جائیگا لیکن زایونسٹ جیوڈی کرسٹو وغیرہ وغیرہ شکست کھائینگے کیونکہ وہ لادین ہیں موت سے ڈرتے ہیں مُسلمان اور کُچھ عیسائی ہم لوگ روز موت کا استقبال کرنے میں نیت تو ضرور کرتے ہیں کہ بھائی کوئی دو چار ہزار سال کی زندگی تو کسی کو مِلی نہیں تو چلو تیس پچاس سال کے بعد موت نے تو آنا ہی ہے ؟ بھلے آج ہی آجائے کوئی غم نہیں !!! تو پھر موت سے چھُپن چھُپائیاں اپنے آپ کو دھوکا ہی دینا ہے بھائی شہادت کی موت آئے تو مزا ہی کوئی اور ہے لیکن موت سے نہیں اللہ سے ڈرنا سیکھنا چاہئے کُچھ نہیں ہوگا دُنیا میں مُکمل امن ہوگا فلسطین اور مُسلمان کے ناحق خون نے رنگ تو لانا ہے ایسے قربانی ضایع نہیں ہوتی حصاب دینے کا وقت قریب ہے اللہ ہمیں بھی میدان جنگ تک پہنچائے ہماری تو دن رات یہی دُعا ہے ، اسرائیل کا وقت قریب آچُکا ہے انشا اللہ ببِ اذن اللہ
Allah hamary mujahideen ko lambi Umar de....Allah Israel ko tabah Kary Ameen sum Ameen 🤲
ОтветитьLove your this video and Chanel 🤲❤️🤲❤️
Ответитьیہ جھوٹے لوگ ہیں 😂😂
Ответитьانھوں نےجو کرنا تھا کر لیا اب پچیس سال بعد راز اگلنے سے کوئ انکاکیا بگاڑ لے گا وہ آئندہ بھی ایسے کرتے رہیں گے دنیا لومڑوں کیطرح دیکھتی رہے گی
Ответитьانھوں نےجو کرنا تھا کر لیا اب پچیس سال بعد راز اگلنے سے کوئ انکاکیا بگاڑ لے گا وہ آئندہ بھی ایسے کرتے رہیں گے دنیا لومڑوں کیطرح دیکھتی رہے گی
ОтветитьYa Allah madad farma Muslimamo ki 🤲
Ответитьیا اللہ رحم فرما ۔ آ مین
Ответитьیہ 40 جھنڈے 80 جھنڈوں تک پہنچ جائنگے
ОтветитьYe hamlay inhoo n khood hi plan kiay thay.Inhoo n Palastines ko kis trah zulm o berbriat ka nishana bnaya.Ooooo zalimo Allah Tum logo se hisaab le Ameen Sum Ameen
Ответитьاللہ تعالیٰ غزہ کے بچوں کو اپنی حفظ امان میں رکھے آمین ثم آمین
ОтветитьPeralize kia hota hy🤔🤔🤔. Koyi information do kaiser khan by
Ответить👍
ОтветитьThe end is definitely near
ОтветитьMiss you bhai
ОтветитьI m still waiting for you
ОтветитьGood news for. Peace world🎉🎉🎉🎉
Ответить3 billion pounds aircarf carrier? I think they should not put a price tag to impress the world, the world actually laughs at them now, China can make and deliver the same quality and specs for 1 million pound even better quality with Deep AI solution and Huawei AI chips installed.
Ответитьتمھاری ساری خبریں جھوٹی ھوتی ھیں تم اپنے گروپ کے کی تشھیر اور کمائی کے لیے سچی باتوں کا جواز بنا کر اپنا جھوٹ بکواس بکتے رھتے ھو
Ответить❤AL HFEEZ AL AMAN
❤AL HFEEZ AL AMAN
❤AL HFEEZ AL AMAN