Iran-Israel Tensions Rise | USA Next Move? Critical 96 Hours |Middle East Update |Muzamal Suharwardy

Iran-Israel Tensions Rise | USA Next Move? Critical 96 Hours |Middle East Update |Muzamal Suharwardy

Muzamal Suharwardy

1 день назад

40,299 Просмотров

Ссылки и html тэги не поддерживаются


Комментарии:

@TruePlatform-ci3qy
@TruePlatform-ci3qy - 12.06.2025 19:29

iran kmzor hy ahj k hisab sy.....
Allah hi مدد farmye.....

Ответить
@farooqrangooni3642
@farooqrangooni3642 - 12.06.2025 19:52

Israni. Shiya. Israeli nasal hy. Abdullah ibne sabbah. Israeli tha us ne shiya mazhub ki bunyad dali. Ajj tak irani strike se 1 bhi israeli nahi mara gaya. Or. Ab ceteal asia ka rasta clear karne k lye islam ko khatam karne k lye iran use ho raha hy as like saddam arafat.usama. same thay all double agent .iran not trusted nation

Ответить
@Damdam1000
@Damdam1000 - 12.06.2025 19:52

No Iran are not Pakistan that they'd be under dabbaao

Ответить
@HamidAli-h8e
@HamidAli-h8e - 12.06.2025 19:57

Iran k bhi paisy pakar lo Israel sy ... Army k pas moka tu hy ...

Ответить
@GhulamFarooq-d8s
@GhulamFarooq-d8s - 12.06.2025 20:01

👍 👍 👍 ❤❤❤❤❤

Ответить
@nadeemmustafa6450
@nadeemmustafa6450 - 12.06.2025 20:04

ZBRDST 🎉🎉🎉

Ответить
@GhulamFarooq-d8s
@GhulamFarooq-d8s - 12.06.2025 20:06

Mujhey lagta he Iran ne Atom Bomb Bana Liya hua he kab ka Faqt Dhamaka kerna baqi he Jo ho sakta he Israeli hamle k bad American Addon Per ker de ??

Ответить
@abdullahbinsalahuddin576
@abdullahbinsalahuddin576 - 12.06.2025 20:16

🇵🇰🇵🇰🇵🇰❤️❤️❤️🦁🦁🦁🔥🔥🔥💥💥💥

Ответить
@abdullahbinsalahuddin576
@abdullahbinsalahuddin576 - 12.06.2025 20:17

US Israeli jets idhr aaye tw agay zaheer and aurangzeb bhai seedha kren ge

Ответить
@MaqsoodKhan-y1c
@MaqsoodKhan-y1c - 12.06.2025 20:19

Iran is brave people country can respond to any attack

Ответить
@ArshedJahanzeb
@ArshedJahanzeb - 12.06.2025 20:22

Thanks Muzamil bhai

Ответить
@syedamanat5583
@syedamanat5583 - 12.06.2025 20:23

بہت شور ہے ایران پر اسرائیلی حملے کا۔۔۔۔ لوگ بھول گئے ہیں کہ چالیس سالوں سے ایران پورے خطے میں عدم استحکام کا زمہ دار ہے ۔۔مشرق وسطیٰ کے پانچ دارالحکومتوں کو برباد کیا اپنی پراکسی کو پاکستان میں توانا کیا اور پارا چنار گلگت اور دیگر مقامات پر جو کچھ کیا ہر پاکستانی جانتا ہے لیکن پاکستان ایرانی سازشوں کا 6th یا چھٹا ملک نا بن سکا۔۔۔ ایران نے اپنی سر زمین پاکستان کے خلاف استعمال کرنے کی بھارت کو اجازت دی آج بھی بلوچ دہشتگرد ایران میں ہی پناہ لیتے ہیں۔۔۔
اب ایران پر اسرائیلی ممکنہ حملے کا شور مچا کر ایران کے تحفظ کےلئے پاکستان کو اکسایا جارہا ہے ۔۔۔میرا پوچھنا یہ ہے کہ جب ایران مشرق وسطیٰ کے پانچ دارالحکومتوں کو برباد کررہا تھا تو کسی نے ایران کی مذمت کی ؟ بیروت پر بظاہر بار بار اسرائیلی حملے کے زریعے تباہی سب کو یاد ہے جب ایرانی حزب اللہ کے دہشت گرد اسرائیل کو اشتعال دلا کر حملہ کرواتے تھے، بغداد سنہری پلیٹ میں رکھ کر ایران کو پیش کردیا گیا دمشق میں سیدہ زینب کے مزار کی حفاظت کے نام پر لاکھوں مسلمانوں کا خون بہایا گیا۔۔۔۔اج وہاں پر بشار الاسد کی حکومت نہیں ہے تو کیا کسی مسلمان نے سیدہ زینب کے مزار کو بم سے اڑا دیا ؟
اس وقت معاملات کو سمجھنے کےلئے ضروری ہے کہ ایران میں Regime change کی کوشش کی جائے اور سیاہ پوش استحصالی مذہب فروش طبقے کی گرفت سے ایران کو نکالا جائے تاکہ اعتدال پسند سیاسی حکومت قائم ہو پھر کسی ملک کو ایرانی بلیک میلنگ کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا ۔۔۔
پاکستان ہرگز اسرائیلی اور ایرانی تنازعہ میں فریق نا بنے پہلے ہی پاکستان ایران کی بلیک میلنگ کا نشانہ بن چکا ہے

Ответить
@AmirNazir-p9m
@AmirNazir-p9m - 12.06.2025 20:38

No compromise for Israel in the present scenario,after gaza civilians genocide....not possible for any Muslims state to control the centiments of there people 😮😮😮😮Which international charter allow Israel to attack on any county in middle east, why , for what 🎉🎉🎉

Ответить
@ArshadMarshad-u2w
@ArshadMarshad-u2w - 12.06.2025 20:53

صرف یرکا رہے ہیں

Ответить
@abidraza6774
@abidraza6774 - 12.06.2025 21:05

Irani kuddaar qooum ha agher himat kary tu kuch bi nae ho ga iran k.pass super atmic power ha ,amruca k.muqably m jis ko koe nae jantha ,,

Ответить
@tanzeelurrahman6496
@tanzeelurrahman6496 - 12.06.2025 21:15

میرے خیال میں یہ لڑائی کبھی نہیں ہوگی
یہ نورا کشتی گزشتہ تین دھاہیوں سے چل رہی ہے دراصل یہوریت اور رافضیت کا صدیوں پرانا رشتہ ہے یہ امت مسلمہ کو چکمہ دے رہے ہیں

Ответить
@MuhammadYounis-u2v
@MuhammadYounis-u2v - 12.06.2025 21:17

Pakistan armi zindabad

Ответить
@x_alikhan2745
@x_alikhan2745 - 12.06.2025 21:18

Greater Isreal plan , after Iran Pakistan will be the Target.

Ответить
@MuhammadRAMZAN-w4z4j
@MuhammadRAMZAN-w4z4j - 12.06.2025 21:20

I think attack will be carried out with NATO support. American air force is stationed in all Arab countries which can make problems for iran

Ответить
@ij6696
@ij6696 - 12.06.2025 21:25

ایران بہانہ ہے،پاکستان نشانہ ہے،پاکستان کے ارد گرد ممالک بھی دوست نہیں اور ذیادہ دور نہیں اسراعیل بھی دوست نہیں اس لیے اپنے بچاؤ کے لیے ان سب کو چینی میزایلوں سے نشانے پر تاکتے رھنا ہے😂

Ответить
@AliSherAwan47
@AliSherAwan47 - 12.06.2025 21:26

Koi hamla nhn kareyga ye dranay Kay dramay hn. Itna thappar nhn k hamla karengay.

Ответить
@bahaduralibahadurali6920
@bahaduralibahadurali6920 - 12.06.2025 21:42

یہ ٹوپی ڈارمہ ہے کافی عرصہ سے چل رہا ہے جب حملہ ہو گا پھر یقین آئے گا

Ответить
@arifsyed3904
@arifsyed3904 - 12.06.2025 21:55

ایران کھسروں کا ملک نہیں

Ответить
@Farakhan-jh1qe
@Farakhan-jh1qe - 12.06.2025 22:10

ذرائع تو میں نھی بتارھا
مگر یہ بات کنفرم کرلیں کہ اس جنگ میں اسرائیل اور امریکہ کی بھت بھت بھت بڑی تباہی بربادی کے شکار ھوجائنگے انشاءاللہ
بس ذرا صبر اور کفار کی مکمل بربادی دیکھیں

Ответить
@darvesh1571
@darvesh1571 - 12.06.2025 22:10

کمال ہے ایران امریکہ اسرائیل پر جوابی حملہ کرکے تباہ کردے گا
ایران کے پاس اتنی طاقت نہیں کہ وہ اپنے آپ کو ہی بچا لے
اندازہ یہی ہے کہ ایران ایٹمی پروگرام سے دست بردار ہوجائے گا
کیونکہ دم خم نہیں اور یہی بہتر ہوگا ایران کے لئے

Ответить
@darvesh1571
@darvesh1571 - 12.06.2025 22:16

ایران کا موازنہ یوکرین سے کسی صورت نہیں بنتا
نا تو ایران پر کسی ہمسائے ملک کا کو سرحدی تنازعہ ہے جیسا کے روس یوکرین میں ہے
اور نا ہی ایران میں کوئی اسرائیل مخالف طاقت ایٹمی میزائل نصب کر رہی ہے
تو پھر کیونکر اسرائیل ایران پر حملہ کرے گا اس صورت میں کہ ایران ایٹمی پروگرام سے دست بردار ہوجائے
خارجہ پالیسی بدلے

Ответить
@abdulm2941
@abdulm2941 - 12.06.2025 22:32

ایران ہمارے نہیں "ان" کے ہی ساتھ ہے
ایران ہر کبھی بھی حملہ نہیں کیا جائیگا البتہ کوئی پھلجھڑی تماشا یا "اتش بازی" کا مظاہرہ ہو سکتا ہے دکھا دیا جائے

ایران "معایدہ" خلافی کرتا رہے گا مگر اسکو ایٹم بنانے دیا جائیگا ۔۔۔۔۔
تاکہ ایک طرف سے ایٹمی انڈیا اور دوسری طرف سے ایٹمی ایران پاکستان کو دبوچ سکیں ۔ ایران کا انڈیا سے پاکستان مخالف تعاون چاہ بہار اور کلبھوشن لیول کی سطح تک تو چل ہی رہا ہے ۔۔۔۔۔ اور موجودہ بدلتی ہوئی پاکستان انڈیا صورتحال میں تو ایران کو ایٹمی پاور بننے دینا تو اور بھی ضرور ہو گیا ہے

Ответить
@AdeelLofhi
@AdeelLofhi - 12.06.2025 22:32

Ye chotuya
Zaid hamid bun gaya hai😂😂😂

Ответить
@FarooqKhan-vt7fx
@FarooqKhan-vt7fx - 12.06.2025 22:47

ایران کو ہر صورت ایٹم بم بنانا چاہیے اس میں پاکستان چین روس کو ایران کی بھرپور مدد کرنی چاہیے امریکہ اسرائیل اور انڈیا ناقابل اعتبار ہیں۔ اسرائیل امریکی مدد سے کسی بھی وقت حملہ کر سکتا ھے،

Ответить
@saleemmalik490
@saleemmalik490 - 12.06.2025 22:49

Iran should NEVER give up it's nuclear capability. It is a free nation,and has the right to have nuclear weapons.

Ответить
@khawajaraees3479
@khawajaraees3479 - 12.06.2025 23:04

🇮🇷 Iran ke pa's iman ki taqet hae

Ответить
@abdulm2941
@abdulm2941 - 12.06.2025 23:18

جو کوگ سیران کو کوئی سمت مسلمہ کا بہت بڑا اثاثہ سمجھتے ہیں سنکی خدمت میں عرض ہے کہ پہلے تاریخی تنسظر پر بھی نظر ڈالیں اور پھر فیصلہ کریں
ایران اسرائیل "دشمنی"

اسرائیل ایران پر کبھی بھی حملہ نہیں کرے گا
البتہ کوئی "پھلجھڑی نما میزائل تماشا" یا اسی طرح کا کوئی "آتش بازی" کا مقابلہ ہو سکتا ہے تاکہ امت مسلمہ میں ایران کو ایک لیڈر بنا کر پیش کیا جا سکے اور عرب عوام اور عالم اسلام میں عرب حکمران کے خلاف نفرت میں اضافہ ہو سکے اور عرب عوام اپنے حکمرانوں کے خلاف "عرب سپرنگ" برپا کر دیں

دور رسالت صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم میں یہودی قبائل کو مسلمانوں سے معائدہ خلافی کرنے پر رسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کی حکم سے جب مدینہ سے نکال دیا گیا تو ان یہودیوں نے جا کر فارس (ایران) میں پناہ لی اور اس زمین کو اپنی سازشوں کی آماجگاہ بنا لیا

حضرت عمر فاروق رض کے دور میں جنگ قادسیہ میں ایرانیوں کی سلطنت اور "تہذیب" کو عربوں کے ہاتھوں ذلت آمیز شکست اٹھانا پڑی تو یہ نسل پرست ایرانی عربوں کے بد ترین دشمن بن گئے اور اس وقت سے شروع ہونیوالی انکی یہ عرب دشمنی آج کے دن تک چلی آ رہی ہے اور اسکو واضع طور دیکھا اور محسوس کیا جا سکتا ہے

مدینہ سے نکالے جانے کے بعد ایران میں ا کر بسنے والے یہودی تو پہلے سے ہی عربوں کے خلاف حسد، مخاصمت اور دشمنی میں بھرے بیٹھے تک ۔ اب جنگ قادسیہ میں عربوں سے ذلت امیز شکست کے بعد جب نسل پرست ایرانیوں میں بھی شدید ترین عرب دشمنی اور مخاصمت پیدا ہو گئی تو وہاں موجود یہودیوں نے ان حالات کو بھانپتے ہوئے ان ایرانیوں کو اپنے ساتھ ملا کر عربوں اور مسلمانوں کے خلاف استعمال کرنے کی سازشیں بنانا شروع کر دیں ۔

اس سازش کے تحت یہودیوں نے مسلمانوں کی مرکزی حکومت یعنی خلافت کے خلاف مورچہ لگا لیا اور خلافت عمر رض کو یہ کہ کر متنازعہ بنانے کی سازش شروع کر دی کہ خلافت تو صرف اہل بیت کا ہی حق تھا اور نعوذ بااللہ صدیق و فاروق غاصب ہیں اور انہوں نے یہ حق اہل بیت کو نہیں دیا

ایرانی چونکہ عربی سے ناواقف تھے اور انکے اندر لسانی اور خاندانی عصبیت بھی بدرجہ اتم پائی جاتی تھی اور انہیں حضرت عمر فاروق رض کے ہاتھوں تازہ تازہ شکست کا زخم بھی لگا تھا ۔۔۔۔ اس لیے وہ ایک آسان حدف ثابت ہوئے اور آرام سے یہودیوں کے اس پراپیگنڈہ کا شکار ہو کر انکے جال میں پھنس گئے

یہودیوں کی سازشی ذہنیت کی کہانیاں قران میں جگہ جگہ بیان ہوئی ہیں ۔ مسلمانوں میں خلافت کے نام پر تقسیم کی سازش انکا اتنا گہرا زخم تھا جسمیں سے آج تک خون بہ رہا ہے

آج بھی اصفہان میں مدینہ سے نکالے گئے یہودیوں کی اولادیں کثیر تعداد میں آباد ہیں اور ایران میں انکو مکمل مذہبی آزادی اور اسکی پارلیمنٹ میں انکو بھرپور نمائندگی بھی حاصل ہے

اور یہ نسل پرست ایرانی آج بھی اپنی عرب دشمنی اور نفرت میں اتنے ہی اندھے ہیں جتنا کہ وہ جنگ قادسیہ میں شکست کے وقت تھے ۔۔۔۔۔ بلکہ عربوں سے بڑھ کر اب تو یہ ملعون ایرانی پاکستان کی بھی کھلی دشمنی پر اترے ہوئے ہیں ۔ چاہ بہار اور کلبھوشن اسکی تازہ ترین مثالیں ہیں

اسرائیل = عرب دشمن، پاکستان دشمن، انڈیا دوست
ایران = عرب دشمن، پاکستان دشمن، انڈیا دوست

تو پھر
ایران = اسرائیل

ایران کے بارے میں اسطرح کے تبصرے کرنا کہ ایران امت مسلمہ کا کوئی بہت بڑا لیڈر ہے جسکو تباہ کرنا اسرائیل کی کوئی اولین مجبوری ہے اور وہ ایران پر حملہ کرنے کی والا ہے
سمجھ سے بالا تر ہے

ایسے تبصرہ نگاروں کو چاہیے کہ وہ اسطرح کی تبصرے فرمانے سے پہلے ایران اور اسرائیل کی "دشمنی" کو تاریخ کے تناظر میں بھی دیکھ لیا کریں

وما علینا الا البلاغ

Ответить
@AmjadAli-yz8nt
@AmjadAli-yz8nt - 12.06.2025 23:35

امریکی ایران پر کبھی براہ راست بڑا حملہ نہی کریں گے لوگوں کو گمراہ کرنے کیلئے ہلکی پھلکی موسیقی کرتے رہیں گے ہم 40 سال سے سن رھے ہیں امریکہ اسرائیل ایران پر حملہ کرنے لگے ہیں نہ حملہ ہوا ھے نہ کبھی ہو گا ایسے ہی سب چلتا رھے گا یہودی ایرانی اتحاد 14 سو سال سے اسلام دشمنی میں ایک ھے

Ответить
@AsmaAsif-c5w
@AsmaAsif-c5w - 12.06.2025 23:35

MUzammil bhai kuch nahi hona iran ki ka Uunder cover top Ally hai , Sab darama sab jooth , kuch hua b topi darama ho ga

Ответить
@AsmaAsif-c5w
@AsmaAsif-c5w - 12.06.2025 23:39

Iran khud Bum bhai Amrica or azrel ki

Ответить
@usman1118
@usman1118 - 12.06.2025 23:40

وعلیکم السلام.

Ответить
@DrSaudATalha
@DrSaudATalha - 13.06.2025 00:05

This is an official PML N social media team presentation.

Ответить
@AfzaalMian-c2d
@AfzaalMian-c2d - 13.06.2025 00:07

Trump gunda bna hy apna mulk sanmbhla ni jta Wha fasad shoro hwa hy Ye yha dashtgardi krta hy gareeb mulko py sb muslmano ko 1 hona chye Phr in kafir kutto ko marna chye or ALLAH ki madad b aye ge

Ответить
@MuhammadSaleem-iv3qk
@MuhammadSaleem-iv3qk - 13.06.2025 00:24

iran israil jahng ki kahani aur news aesie hai jesye kerachi main samandarie toofan ki news 15 din taqe media par kahbrin akhiri din sirf itni wazahat hutti hai toofan nay apna rukh modh diya toofan India chlaa gaya yahi drama bazi iran israil jhngh hai iran israil jhangh kabi nain hugi sirf muslmano ko ghumra kya jaraha hai

Ответить
@maqsoodalam3490
@maqsoodalam3490 - 13.06.2025 00:28

Only ALLAH knows who's days are counted.

Ответить
@DarkNights703
@DarkNights703 - 13.06.2025 02:03

۔۔۔گبھرانا نہِیں ہے ۔۔۔
—————————————
منزل سے آگے بڑھ کرتوُمنزل تلاش کر
مِل جائے تُجھّ کو دریا تو سمَندر تلاش کر
ہر شِیشہ ٹوُٹ جاتا ہے پتھّر کی چوٹ سے
پتھّر ہی ٹوُٹ جائےوُہ شِیشہ تلاش 🤔کر
سجدوں سے تیرےکیاہُواصدِّیاں گُزر گئیں
دُنیا تیری بدل دے وُہ 🙏🏻سجدہ تلاش کر
اِیمان تیرالٗٹ گیاراہزن 🥷🏿کے ہاتھ سے
اِیمان😇تیرا بچّا لے وُہ رہبر تلاش کر
ہر فَرد جل رہاہےعداوت🩸کی آگ میں
اِس آگ کو بُجھّادے💧وُہ پانی تلاش کر
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اِقتباس !!!

Ответить
@BestListReviews
@BestListReviews - 13.06.2025 04:15

Sir Israel na tu iran par attack kar diya hai

Ответить
@ImranAhmed-oz3kk
@ImranAhmed-oz3kk - 13.06.2025 06:44

مزمل صاحب ۔۔۔۔حملہ ہو چکا ہے

Ответить
@gagslolz
@gagslolz - 13.06.2025 14:12

Iran k pass missile nahi hain, shab e baraat per hamaray bachay Jo shurluan chhortay Hain, woh Hain

Ответить
@life-gx1st
@life-gx1st - 13.06.2025 21:43

آج حملہ کردیا

Ответить
@zamirulhasan3583
@zamirulhasan3583 - 13.06.2025 23:11

سر کر دیا ہے حملہ

Ответить
@tasneemanwar9464
@tasneemanwar9464 - 14.06.2025 02:14

Israel pagal ho chuka hy apnay ird gird k sb mulkon ko kat ta rehta hy . Duniya myn amn k liay zruri ho giya hy k iss pagal ko khatm kr diya jaye.

Ответить