Комментарии:
Old programme
ОтветитьRead his message.nothing truth .All politics
ОтветитьAsim !!!! Tumhari bat nahoosat sey shroo hoker nahoosat pey khatam hoti hai !!!!!
Ответитьعاصم نصیر صاحب
گرچہ آپ اپنے کام کے سلسلے میں یہ مسلسل وی لاگز کرتے ہیں لیکن میں آپ کا اس مسلسل محنت اور دلجمعی سے وی لاگ کرنے پر مبارکباد اور شکریہ ادا کرتا ہوں اور جس طرح آپ اسامہ علی صاحب سے وی لاگ کرتے ہیں یہ بغیر کسی سنسنی اور دہشت پھیلائے ہوتا ہے اور یہ یقیناً قابل ستائش ہے اور اس کا کریڈٹ آپ کو جاتا ہے کیونکہ یہی اسامہ علی صاحب ایک دوسرے اینکر کے ساتھ بہت سنسنی خیز اور ڈرانے دھمکانے والا وی لاگ کرتے ہیں
امید ہے اسامہ علی صاحب برا نہیں منائیں گے حالانکہ وہ بہت جلدی اور آسانی سے برا مان جاتے ہیں