Комментарии:
MashaAllah love from India 🇮🇳 ❤️ 😊
Ответить❤❤❤❤MashaAllah❤❤❤❤
Ответить❤❤❤❤❤ very nice bany
ОтветитьIts the first time I saw a very pleasant smile on Ibtisam Illahi Zaheer face.
ОтветитьMashallah
ОтветитьI will never say I'm deoband
I will say inshallah I am a Muslim
علامہ ابتسام الہی قابل احترام ہیں. لیکن ان سے گزارش ہے کہ انداز تکلم مین اگر نرمی اور ٹھہراؤ رکھیں تو بات سننے والے کو زیادہ بہتر سمجھ آئے گی... زور زور سے بولنے سے بات میں وزن نہیں آتا بلکہ سننے والے کے کانوں تو کیا سر سے بھی گزر جاتی ہیں. صرف شور ہی سنائی دیتا ہے اور کچھ نہیں. یہی وجہ ہے کہ ہمارے علماء اتنا چلا چلا کر بولتے ہیں کہ لوگوں کے دماغ اور کان شور سے اتنے سُن ہو جاتے ہیں کہ نہ بات سمجھ آتی ہے اور نہ ہی دل پر اترتی ہے. تو پھر عمل کس نے کرنا ہے.... اس معاشرے کے دین کی کم سمجھی اور غیر اسلامی رویہ کی وجہ یہی چیزیں ہین
دوسرا بلا وجہ کی نعرے بازی سے بھی گریز کیا کریں اور بڑے برے تعارفی قلابے بھی نہ ملایا کریں. الله کے دربار میں ان چیزوں کی کوئی وقعت نہیں....... اپنے لہجوں میں ٹھہراؤ اور تدبر پیدا کریں تاکہ اس قوم کے گفتگو کے انداز میں بھی فرق آسکے...الله ہماری اچھی کاوشوں کو شرف قبولیت عطا فرمائے. امین
سامی... Sami_writes07
mashaAllah
ОтветитьMasha Allah
ОтветитьThe great Islamic lecture in the world jazak Allahu khairan
ОтветитьMolve ibtsam should publicly say sorry for helping another molve who is accused of child abuse if not what standard he has to preach.
Ответить❤❤❤
Ответитьنبی کی نماز سب سے ذیادہ اہمیت کی حاملہے
Ответить❤❤❤❤❤ Mashallah
Ответить❤❤❤🎉🎉🎉
ОтветитьMasha Allah. Allhamd u lelah.
Ответитьkhayalat ka izhar kare maic samnehi tha
ОтветитьMay Allah protect you and bless you abundantly aameen. Stay blessed. aameen
ОтветитьMashaAllah
ОтветитьMasa allah
ОтветитьProud to be a muslim❤
ОтветитьAllah Dr Zakir Naik aur un k bete Sheikh Fariq Naik ko apne hifz aman me rakhe
Ответитьبھئی یہ خواہ مخواہی نعرے بازی کیوں ہو رہی ہے۔۔پاکستانی لوگ ایک جذباتی بم ہے جو کبھی بھی پھٹ سکتا ہے 😂😂
ОтветитьMashaAllah shukrya Dr sahib ap ka bohat bohat aney ka.
ОтветитьThank you zakir Saab Mashallah Allah pak ap ko lambi umr de ameen
ОтветитьAgar yeh Eng.Mirza say mil kar Nahin gaya to yeh Munfiq hai,baiinsaf hay aur sub say badh kar Darpok hai.
ОтветитьMashallah allama sab
ОтветитьInshallah tiyaar han
Ответитьکچھ مسلمانوں کو رفع الیدین نا کرنے سے مسئلہ ہے۔ شاید میرے بھائی بھول جاتے ہیں کہ اپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے رفع الیدین کے بغیر بھی نماز پڑھی ہے۔
اپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے رفع الیدین کے ساتھ بھی نماز پڑھی ہے اور رفع یدین کے بغیر بھی، ہاتھ باندھ کر بھی اور ہاتھ چھوڑ کر بھی ،سب مسلمانوں سے گزارش ہے مسلمان بن کر جیو۔ شاید کچھ مسلمانوں کا سارا اسلام رفع الیدین سے شروع ہو کر رفع الیدین پر ہی ختم ہو جاتا ہے۔
اللہ کے لیے ایک ہو جاو ۔
اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھام لو اور آپس میں تفرقہ مت ڈالو۔
اللہ تعالٰی امت مسلمہ میں اتفاق اور اتحاد فرمائے۔ آمین۔
Sahi kaha dr zakir sb
ОтветитьTamaam firqe ek hone chahiye excellent💯
ОтветитьMasha Allah ❤❤❤❤❤❤
ОтветитьMasha allah
Ответитьما شاء اللہ
Ответитьماشاء اللہ ، بیشک اللہ ،جسے چاہے عزت دے اللہ اکبر ❤️❤️❤️
ОтветитьAap n shaheed allama ehsan elahi zaheer ra ka naam bhi hona chahiye
Ответитьماشاء اللہ الحمدللہ جزاک اللہ بہت اچھی بحث ہے۔
Ответить💖💖💖💖💖💖🕋💖💖💖💖💖💖
ОтветитьLove you sir
Ответитьماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت بیان
ОтветитьMashaallah ❤❤❤🎉
Ответитьعازہ اور کشمیر کی خالات دیکھ لیں، اج کے مسلمان ہندووں اور یہودیوں کی چاپلوسی کرتے ہیں، شکریہ
Ответитьاتنے بڑے بڑے شیلڈز، پی ائ اے پھر مسلا ، اسلام کے نام پربنا،اور فوجی ماما نے قبضہ کیا،
Ответитьاھلا و سھلاً و مرحبا بکم یا ضیوفنا الکرام !
Ответитьبیچارے ابتسام بھائی تابعی امامِ أعظم حضرت امام ابوحنیفہ رحمہ اللّٰہ تعالیٰ کو بھول ھی گئے ائمہ اربعہ رح کے ذکر کے دوران جبکہ تبع تابعین دیگر 3 ائمہ کرام رحمہم اللّٰہ اور بعد والے خلف زعماء کرام رحمہم اللّٰہ، جو سب کے سب امامِ أعظم أبوحنیفہ رح کے کسی نہ کسی واسطے سے شاگرد ھوتے ھیں، باقاعدہ ناموں کے ساتھ ذکر کئے گئے ۔۔ اللہ تعالیٰ اس "تجاھلِ عارفانہ" کا آئندہ کے تذاکر میں ازالہ فرما کر امت میں ھمارے تمام اسلاف (بالخصوص خیرالقرون والے اجل تابعین ائمہ کرام، محدثین و علماء کرام رح) کی تقلید/پیروی کے ذریعے پائدار و دائمی اتفاق و اتحاد و جوڑ عطا فرما کر صلاحیتوں و قوتوں کو امتِ مسلمہ کے حقیقی بڑے مسائل کے حل پر توجہ مرکوز کرنے کی توفیق عطا فرمائیں - آمین آمین آمین یارب العالمین !!!
Ответитьماشاءاللّٰه ڈاکٹر صاحب کے پاکستان آنے پر بہت بہت خوشی ہو رہی ہے ہم پاکستانیوں کو انکی باتوں پر عمل کرنا چاہئیے اور تمام مسلکوں کو آپس میں اتفاق کرنا چاہئیے
ОтветитьGHER QANONI AAAEN ANE WALA PLEASE AWAZ OTHA WARNA ISRAEL KO MAAN LIA JAE GA
Ответитьقرآن میں جگہ جگہ لکھا ھے کہ جو قرآن پر عمل کریگا اُسے کوئی خوف نہ ہوگا لیکن ذاکر نایک کے خوف کا یہ حال ھے کہ مودی سے ڈر کر ملیشیا بھاگ گیا۔جب ذاکر نایک ممبئی میں تھا تو اسلام کی آڑ میں غلط کام کرتا تھا ممبئی کا ڈان تھا غنڈا موالی تھا جیسا کہ آج بھی اُسکی تقریروں سے ظاہر ہوتا ھے۔ اب اپنے بیٹے شارق کو مسلمانوں کو بیوقوف بنانے کے لیے تیار کردیا باپ کی طرح جوکر لگتا ھے۔ اگر ذرا بھی انسانیت ھے اور اسلام کو مانتے ہو قرآن پر ایمان اور بھروسہ ھے تو اپنے باپ کو بھارت لاو۔ اور عدالت میں پیش کرو۔
رہے
پاکستان کا واحد حل اِسلامی نظامِ شریعت او خلافت 🇵🇰🏴☪️
Ответитьڈاکٹر ذاکر نائیک جیسے اعلیٰ اسلامی اسکالر اور داعی کی پاکستان آمد ہم سب کے لیے فخر کا باعث ہے 🇵🇰🏴☪️♥️
Ответить